۹۴:۱
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
alam nashraḥ laka ṣadraka
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
alam nashraḥ laka ṣadraka
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب یعنی ” ہم نے تیرے سینے کو منور کر دیا چوڑا کشادہ اور رحمت و کرم والا کر دیا “۔ اور جگہ ہے «فَمَن يُرِدِ اللَّـهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ» [6-الأنعام:125] الخ، یعنی ” جسے اللہ ہدایت دینا چاہتا ہے اس کے سینے کو اسلام کے لیے کھول دیتا ہے “۔ جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ کشادہ کر دیا گیا تھا۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت بھی کشادگی والی، نرمی اور آسانی والی بنا دی، جس میں نہ تو کوئی حرج ہے، نہ تنگی، نہ…
مکمل تفسیر پڑھیں