وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
wa-ammā biniʿ'mati rabbika faḥaddith
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
wa-ammā biniʿ'mati rabbika faḥaddith
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب ابن ابی شیبہ میں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم وہ لوگ ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت دنیا پر پسند کر لی ہے“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ» کی تلاوت فرمائی ۔ [ابن ابی شیبہ377/7:ضعیف] آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یتیمی کی حالت میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کا بچاؤ کیا۔ اور آپ کی حفاظت کی اور پرورش کی اور مقام و مرتبہ عنایت فرمایا۔ آپ کے والد کا انتقال تو آپ کی پیدائش سے پہلے ہی ہو چکا…
مکمل تفسیر پڑھیں