۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۹۱

سورۃ الشمس کا تعارف

الشمس قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۹۱ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۱۵ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۵ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالشمس۹۱

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۱۵
الفاظ
۵۴
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کا صفحہ
۵۹۵۶۰۴ میں سے
تلاوت
۱:۰۷منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۵ پر، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ الشمس:

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے گزر چکی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ تم نے «سبح اسم ربك الأعلى» اور «والشمس وضحاها» اور «والليل إذا يغشى» کے ساتھ امامت کیوں نہ کرائی؟ [سنن ابن ماجہ:836،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏

کامیابی کے لیے کیا ضروری ہے؟ ٭٭

مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ” «الضُّحَىٰ» سے مراد روشنی ہے۔‏“ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”پورا دن مراد ہے۔‏“ امام جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”ٹھیک بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سورج کی اور دن کی قسم کھائی ہے اور چاند جبکہ اس کے پیچھے آئے یعنی سورج چھپ جائے اور چاند چمکنے لگے۔‏“

ابن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”مہینہ کے پہلے پندرہ دن میں تو چاند سورج کے پیچھے رہتا ہے اور پچھلے پندرہ دنوں میں آگے ہوتا ہے۔‏“ زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”مراد اس سے لیلۃ القدر ہے۔‏“

پھر دن کی قسم کھائی جبکہ وہ منور ہو جائے یعنی سورج دن کو گھیر لے، بعض عربی دانوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دن جبکہ اندھیرے کو روشن کر دے لیکن اگر یوں کہا جاتا کہ پھیلاوٹ کو وہ جب چمکا دے تو اور اچھا ہوتا ہے تاکہ «يَغْشَاهَا» میں بھی یہ معنی ٹھیک بیٹھتے، اسی لیے مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”دن کی قسم جبکہ وہ اسے روشن کر دے“، امام ابن جریر رحمہ اللہ اس قول کو پسند فرماتے ہیں کہ ان سب میں ضمیر «ھَا» کا مرجع «شَّمْسِ» ہے کیونکہ اسی کا…

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۷ الفاظاور ۱ مزید
۹۱:۱۳
سب سے مختصر آیت
۲ الفاظ
۹۱:۱

آغاز

۹۱:۱

وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا

قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۹۱:۱۵

وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا

وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.

Maulana Muhammad Junagarhi