۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۹۲

سورۃ اللیل کا تعارف

اللیل قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۹۲ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۲۱ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۵ سے صفحہ ۵۹۶ تک، پارہ ۳۰ میں ہے۔

سورةالليل۹۲

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۲۱
الفاظ
۷۱
پارہ
۳۰۳۰ میں سے
مصحف کے صفحات
۵۹۵–۵۹۶۶۰۴ میں سے
تلاوت
۱:۲۶منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۹۵ سے صفحہ ۵۹۶ تک، پارہ ۳۰ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

تفسیر سورۃ اللیل:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے یہ فرمانا پہلے بیان ہو چکا ہے کہ تو نے «سبح اسم»، «والشمس» اور «والليل» سے امامت کیوں نہ کرائی؟ [سنن نسائی:999،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏

نیکی کے لیے قصد ضروری ہے ٭٭

مسند احمد میں ہے علقمہ رحمہ اللہ شام میں آئے اور دمشق کی مسجد میں جا کر دو رکعت نماز ادا کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ الٰہی مجھے نیک ساتھی عطا فرما پھر چلے تو سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے ملاقات ہوئی پوچھا کہ تم کہاں کے ہو تو علقمہ رحمہ اللہ نے کہا میں کوفے والا ہوں پوچھا ام عبد رضی اللہ عنہ اس سورت کو کس طرح پڑھتے تھے؟ میں نے کہا «والذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ» پڑھتے تھے، سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرمانے لگے میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یونہی سنا ہے اور یہ لوگ مجھے شک و شبہ میں ڈال رہے ہیں پھر فرمایا کیا تم میں تکئے والے یعنی جن کے پاس سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بسترہ رہتا تھا اور راز دان ایسے بھیدوں سے واقف جن کا علم اور کسی کو نہیں وہ جو شیطان سے بہ زبان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچا لئے گئے تھے وہ نہیں؟ [مسند احمد:449/6:صحیح] ‏ یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ۔

10658

یہ حدیث بخاری میں ہے اس میں یہ ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کے شاگرد اور ساتھی سیدنا ابوالدردا رضی اللہ عنہ کے پاس آئے آپ…

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۶ الفاظاور ۱ مزید
۹۲:۱۱
سب سے مختصر آیت
۲ الفاظاور ۵ مزید
۹۲:۶

آغاز

۹۲:۱

وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

قسم ہے رات کی جب چھا جائے.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۹۲:۲۱

وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ

یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.

Maulana Muhammad Junagarhi