سورۃ الشمس ۹۱:۱

۹۱:۱

وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا

رومن تلفظ

wal-shamsi waḍuḥāhā

Maulana Muhammad Junagarhi

قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۱:۱

    قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.

  2. ۹۱:۲

    قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.

  3. ۹۱:۳

    قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الشمس: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے گزر چکی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ تم نے «سبح اسم ربك الأعلى» اور «والشمس وضحاها» اور «والليل إذا يغشى» کے ساتھ امامت کیوں نہ کرائی؟ [سنن ابن ماجہ:836،قال الشيخ الألباني:صحیح] ‏ کامیابی کے لیے کیا ضروری ہے؟ ٭٭ مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ” «الضُّحَىٰ» سے مراد روشنی ہے۔‏“ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”پورا دن مراد ہے۔‏“ امام جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ…

مکمل تفسیر پڑھیں