وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
wamin dūnihimā jannatāni
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
wamin dūnihimā jannatāni
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.
هَلْ جَزَآءُ ٱلْإِحْسَـٰنِ إِلَّا ٱلْإِحْسَـٰنُ
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
مُدْهَآمَّتَانِ
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
اصحاب یمین اور مقربین ٭٭ یہ دونوں جنتیں ہیں جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے ان جنتوں سے کم مرتبہ ہیں جن کا ذکر پہلے گزرا اور وہ حدیث بھی بیان ہو چکی جس میں ہے دو جنتیں سونے کی اور دو چاندی کی۔ پہلی دو تو مقربین خاص کی جگہ ہیں اور یہ دوسری دو اصحاب یمین کی- الغرض درجے اور فضیلت میں یہ دو ان دو سے کم ہیں، جس کی دلیلیں بہت سی ہیں- ایک یہ کہ ان کا ذکر اور صفت ان سے پہلے بیان ہوئی اور یہ تقدیم بیان بھی دلیل ہے ان کی فضیلت کی۔ پھر یہاں آیت «وَمِنْ…
مکمل تفسیر پڑھیں