سورۃ الرحمن ۵۵:۶۴

۵۵:۶۴

مُدْهَآمَّتَانِ

رومن تلفظ

mud'hāmmatāni

Maulana Muhammad Junagarhi

جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۵:۶۲

    اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.

  2. ۵۵:۶۳

    پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

  3. ۵۵:۶۴

    جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.

  4. ۵۵:۶۵

    بتاؤ اب اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

  5. ۵۵:۶۶

    ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

اصحاب یمین اور مقربین ٭٭ یہ دونوں جنتیں ہیں جن کا ذکر ان آیتوں میں ہے ان جنتوں سے کم مرتبہ ہیں جن کا ذکر پہلے گزرا اور وہ حدیث بھی بیان ہو چکی جس میں ہے دو جنتیں سونے کی اور دو چاندی کی۔ پہلی دو تو مقربین خاص کی جگہ ہیں اور یہ دوسری دو اصحاب یمین کی- الغرض درجے اور فضیلت میں یہ دو ان دو سے کم ہیں، جس کی دلیلیں بہت سی ہیں- ایک یہ کہ ان کا ذکر اور صفت ان سے پہلے بیان ہوئی اور یہ تقدیم بیان بھی دلیل ہے ان کی فضیلت کی۔ پھر یہاں آیت «‏وَمِنْ…

مکمل تفسیر پڑھیں