ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ
dhū mirratin fa-is'tawā
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ
dhū mirratin fa-is'tawā
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْىٌ يُوحَىٰ
وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.
عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلْقُوَىٰ
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.
ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تعارف جبرائیل امین علیہ السلام ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” محمد رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے معلم جبرائیل علیہ السلام ہیں۔“ جیسے اور جگہ فرمایا ہے «إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ» [81-التكوير:19-21] ” یہ قرآن ایک بزرگ زور آور فرشتے کا قول ہے جو مالک عرش کے ہاں باعزت سب کا مانا ہوا ہے وہاں معتبر ہے۔ “ یہاں بھی فرمایا ” وہ قوت والا ہے۔ “ آیت «ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ» کی…
مکمل تفسیر پڑھیں