سورۃ النجم ۵۳:۵

۵۳:۵

عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلْقُوَىٰ

رومن تلفظ

ʿallamahu shadīdu l-quwā

Maulana Muhammad Junagarhi

اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۳:۳

    اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں.

  2. ۵۳:۴

    وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.

  3. ۵۳:۵

    اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.

  4. ۵۳:۶

    جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.

  5. ۵۳:۷

    اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تعارف جبرائیل امین علیہ السلام ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” محمد رسول اللہ (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے معلم جبرائیل علیہ السلام ہیں۔“ جیسے اور جگہ فرمایا ہے «إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ» [81-التكوير:19-21] ‏ ” یہ قرآن ایک بزرگ زور آور فرشتے کا قول ہے جو مالک عرش کے ہاں باعزت سب کا مانا ہوا ہے وہاں معتبر ہے۔ “ یہاں بھی فرمایا ” وہ قوت والا ہے۔ “ آیت «ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ» کی…

مکمل تفسیر پڑھیں