ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
thumma danā fatadallā
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
thumma danā fatadallā
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ
پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم.
فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰ
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
جبرائیل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبب ہونا ٭٭ پھر فرماتا ہے کہ ” جبرائیل، نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے قریب ہوئے اور زمین کی طرف اترے یہاں تک کہ نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اور جبرائیل کے درمیان صرف دو کمانوں کے برابر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیکی ہو گئی۔ “ یہاں لفظ «أَوْ» جس کی خبر دی جاتی ہے اس کے ثابت کرنے کے لیے آیا ہے اور اس پر جو زیادتی ہو اس کے نفی کے لیے۔ جیسے اور جگہ ہے ” پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو…
مکمل تفسیر پڑھیں