مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
min nuṭ'fatin idhā tum'nā
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
min nuṭ'fatin idhā tum'nā
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے.
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
وَأَنَّ عَلَيْهِ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُخْرَىٰ
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے.
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب جیسے اور جگہ فرمان ہے «أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَن يُتْرَكَ سُدًى أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّن مَّنِيٍّ يُمْنَىٰ ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ» [75-القيامة:40-36] ، ” کیا انسان سمجھتا ہے کہ وہ بےکار چھوڑ دیا جائے گا؟، کیا وہ منی کا قطرہ نہ تھا، جو (رحم میں) ٹپکایا جاتا ہے؟، پھر کیا وہ بستہ خون نہ تھا؟، پھر اللہ نے اسے پیدا…
مکمل تفسیر پڑھیں