وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
wa-annahu huwa amāta wa-aḥyā
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے.
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
wa-annahu huwa amāta wa-aḥyā
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے.
وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلْمُنتَهَىٰ
اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے.
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَىٰ
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے.
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے.
وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
سب کی آخری منزل اللہ تعالٰی ادراک سے بلند ہے ٭٭ فرمان ہے کہ بازگشت آخر اللہ کی طرف ہے۔ قیامت کے دن سب کو لوٹ کر اسی کے سامنے پیش ہونا ہے۔ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے قبیلہ بنی اود میں خطبہ پڑھتے ہوئے فرمایا: ”اے بنی اود! میں اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد بن کر تمہاری طرف آیا ہوں تم یقین کرو کہ تمہارا سب کا لوٹنا اللہ کی طرف ہے، پھر یا تو جنت میں پہنچائے جاؤ یا جہنم میں دھکیلے جاؤ۔“ بغوی میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی…
مکمل تفسیر پڑھیں