سورۃ النجم ۵۳:۴۸

۵۳:۴۸

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ

رومن تلفظ

wa-annahu huwa aghnā wa-aqnā

Maulana Muhammad Junagarhi

اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۳:۴۶

    نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.

  2. ۵۳:۴۷

    اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے.

  3. ۵۳:۴۸

    اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.

  4. ۵۳:۴۹

    اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.

  5. ۵۳:۵۰

    اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب جیسے اور جگہ فرمان ہے «أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَن يُتْرَكَ سُدًى أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّن مَّنِيٍّ يُمْنَىٰ ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ» [75-القيامة:40-36] ‏، ” کیا انسان سمجھتا ہے کہ وہ بےکار چھوڑ دیا جائے گا؟، کیا وہ منی کا قطرہ نہ تھا، جو (‏رحم میں) ٹپکایا جاتا ہے؟، پھر کیا وہ بستہ خون نہ تھا؟، پھر اللہ نے اسے پیدا…

مکمل تفسیر پڑھیں