۱۰۱:۱۱
نَارٌ حَامِيَةٌۢ
nārun ḥāmiyatun
وه تند وتیز آگ (ہے).
نَارٌ حَامِيَةٌۢ
nārun ḥāmiyatun
وه تند وتیز آگ (ہے).
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
اعمال کا ترازو ٭٭ «قارعہ» بھی قیامت کا ایک نام ہے جیسے «الْحَاقَّةِ»، «الطَّامَّةِ»، «الصَّاخَّةِ»، «الْغَاشِيَةِ» وغیرہ اس کی بڑائی اور ہولناکی کے بیان کے لیے سوال ہوتا ہے کہ وہ کیا چیز ہے؟ اس کا علم بغیر میرے بتائے کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا، پھر خود بتاتا ہے کہ اس دن لوگ منتشر اور پراگندہ حیران و پریشان ادھر ادھر گھوم رہے ہوں گے، جس طرح پروانے ہوتے ہیں۔ اور جگہ فرمایا ہے «كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنتَشِرٌ» [54-القمر:7] گویا وہ ٹڈیاں ہیں پھیلی…
مکمل تفسیر پڑھیں