سورۃ التکاثر ۱۰۲:۱

۱۰۲:۱

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

رومن تلفظ

alhākumu l-takāthuru

Maulana Muhammad Junagarhi

زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۱۰۲:۱

    زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.

  2. ۱۰۲:۲

    یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.

  3. ۱۰۲:۳

    ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

مال و دولت اور اعمال ٭٭ ارشاد ہوتا ہے کہ دنیا کی محبت، اس کے پا لینے کی کوشش نے تمہیں آخرت کی طلب اور نیک کاموں سے بےپرواہ کر دیا، تم اسی دنیا کی ادھیڑ بن میں رہے کہ اچانک موت آ گئی اور تم قبروں میں پہنچ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”اطاعت پروردگار سے تم نے دنیا کی جستجو میں پھنس کر بےرغبتی کر لی اور مرتے دم تک غفلت برتی“ ۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:ضعیف ولا اصل لہ] ‏ حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں مال اور اولاد کی زیادتی کی ہوس میں…

مکمل تفسیر پڑھیں