۱۰۷:۷
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
wayamnaʿūna l-māʿūna
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
wayamnaʿūna l-māʿūna
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
نماز میں غفلت اور یتیموں سے نفرت ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد! تم نے اس شخص کو دیکھا جو قیامت کے دن کو جو جزا سزا کا دن ہے جھٹلاتا ہے، یتیم پر ظلم و ستم کرتا ہے، اس کا حق مارتا ہے، اس کے ساتھ سلوک و احسان نہیں کرتا، مسکینوں کو خود تو کیا دیتا دوسروں کو بھی اس کار خیر پر آمادہ نہیں کرتا۔ جیسے اور جگہ ہے «كَلَّا بَلْ لَا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ» * «وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ» [89-الفجر:17-18] یعنی ” جو برائی تمہیں پہنچتی…
مکمل تفسیر پڑھیں