سورۃ الماعون ۱۰۷:۶

۱۰۷:۶

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

رومن تلفظ

alladhīna hum yurāūna

Maulana Muhammad Junagarhi

جو ریاکاری کرتے ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۱۰۷:۴

    ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.

  2. ۱۰۷:۵

    جو اپنی نماز سے غافل ہیں.

  3. ۱۰۷:۶

    جو ریاکاری کرتے ہیں.

  4. ۱۰۷:۷

    اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

نماز میں غفلت اور یتیموں سے نفرت ٭٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد! تم نے اس شخص کو دیکھا جو قیامت کے دن کو جو جزا سزا کا دن ہے جھٹلاتا ہے، یتیم پر ظلم و ستم کرتا ہے، اس کا حق مارتا ہے، اس کے ساتھ سلوک و احسان نہیں کرتا، مسکینوں کو خود تو کیا دیتا دوسروں کو بھی اس کار خیر پر آمادہ نہیں کرتا۔ جیسے اور جگہ ہے «كَلَّا بَلْ لَا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ» * «وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ» [89-الفجر:17-18] ‏ یعنی ” جو برائی تمہیں پہنچتی…

مکمل تفسیر پڑھیں