إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
innā aʿṭaynāka l-kawthara
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
innā aʿṭaynāka l-kawthara
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ الکوثر: بعض کے نزدیک مکی ہے اور بعض کے نزدیک مدنی ہے۔ شہد سے زیادہ میٹھی اور دودھ سے زیادہ سفید نہر ٭٭ مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غنودگی سی طاری ہو گئی اور دفعتہ سر اٹھا کر مسکرائے پھر یا تو خود آپ نے فرمایا، یا لوگوں کے اس سوال پر کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس لیے مسکرائے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر اس وقت ایک سورت اتری“ پھر آپ نے «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِيمِ» پڑھ کر اس پوری…
مکمل تفسیر پڑھیں