۸۴:۱
إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتْ
idhā l-samāu inshaqqat
جب آسمان پھٹ جائے گا.
إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتْ
idhā l-samāu inshaqqat
جب آسمان پھٹ جائے گا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ الانشقاق: موطا امام مالک میں ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور اس میں «اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتۡ» [84-الانشقاق:1] کی سورت پڑھی اور سجدہ کیا اور فارغ ہو کر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کے پڑھتے ہوئے سجدہ کیا تھا، یہ حدیث مسلم اور نسائی میں بھی ہے۔ [صحیح مسلم:578] بخاری میں ہے سیدنا ابورافع فرماتے ہیں میں نے سیدنا ابوہریر رضی اللہ عنہ کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھی آپ نے اس میں «اِذَا…
مکمل تفسیر پڑھیں