سورۃ الانشقاق ۸۴:۳

۸۴:۳

وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْ

رومن تلفظ

wa-idhā l-arḍu muddat

Maulana Muhammad Junagarhi

اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۴:۱

    جب آسمان پھٹ جائے گا.

  2. ۸۴:۲

    اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہے.

  3. ۸۴:۳

    اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.

  4. ۸۴:۴

    اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.

  5. ۸۴:۵

    اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الانشقاق: موطا امام مالک میں ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور اس میں «اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتۡ» [84-الانشقاق:1] ‏ کی سورت پڑھی اور سجدہ کیا اور فارغ ہو کر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کے پڑھتے ہوئے سجدہ کیا تھا، یہ حدیث مسلم اور نسائی میں بھی ہے۔ [صحیح مسلم:578] ‏ بخاری میں ہے سیدنا ابورافع فرماتے ہیں میں نے سیدنا ابوہریر رضی اللہ عنہ کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھی آپ نے اس میں «اِذَا…

مکمل تفسیر پڑھیں