سورۃ الحجر ۱۵:۷۹

۱۵:۷۹

فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ

رومن تلفظ

fa-intaqamnā min'hum wa-innahumā labi-imāmin mubīnin

Maulana Muhammad Junagarhi

جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۱۵:۷۷

    اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے.

  2. ۱۵:۷۸

    اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.

  3. ۱۵:۷۹

    جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.

  4. ۱۵:۸۰

    اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.

  5. ۱۵:۸۱

    اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وه ان سے روگردانی ہی کرتے رہے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

اصحاب ایکہ کا المناک انجام ٭٭ اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی بھی تھی۔ ان کی بستی لوطیوں کے قریب تھی اور ان کا زمانہ بھی ان سے بہت قریب تھا۔ ان پر بھی ان کی پہیم شراتوں کی وجہ سے عذاب الٰہی آیا۔ یہ دونوں بستیاں بر سر شارع عام تھیں۔ شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو ڈراتے ہوئے فرمایا تھا کہ «وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِّنكُم بِبَعِيدٍ» [11-هود:89] ‏ ” لوط کی قوم تم…

مکمل تفسیر پڑھیں