وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ
wa-in kāna aṣḥābu l-aykati laẓālimīna
اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.
وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ
wa-in kāna aṣḥābu l-aykati laẓālimīna
اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ
یہ بستی ایسی راه پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاه) ہے.
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ
اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے.
وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ
اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.
فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ
جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.
وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَ
اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
اصحاب ایکہ کا المناک انجام ٭٭ اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی بھی تھی۔ ان کی بستی لوطیوں کے قریب تھی اور ان کا زمانہ بھی ان سے بہت قریب تھا۔ ان پر بھی ان کی پہیم شراتوں کی وجہ سے عذاب الٰہی آیا۔ یہ دونوں بستیاں بر سر شارع عام تھیں۔ شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو ڈراتے ہوئے فرمایا تھا کہ «وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِّنكُم بِبَعِيدٍ» [11-هود:89] ” لوط کی قوم تم…
مکمل تفسیر پڑھیں