۱۱۴ میں سے سورت نمبر ۶۹

سورۃ الحاقہ کا تعارف

الحاقہ قرآنِ مجید کی ۱۱۴ سورتوں میں سے سورت نمبر ۶۹ ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی ۵۲ آیات ہیں۔ یہ مصحف کے صفحہ ۵۶۶ سے صفحہ ۵۶۸ تک، پارہ ۲۹ میں ہے۔

سورةالحاقة۶۹

ایک نظر میں

نزول
مکیمكية
آیات
۵۲
الفاظ
۲۵۸
پارہ
۲۹۳۰ میں سے
مصحف کے صفحات
۵۶۶–۵۶۸۶۰۴ میں سے
تلاوت
۷:۲۶منٹقاری: مشاری راشد العفاسی

قرآن میں اس کا مقام

یہ مصحف کے صفحہ ۵۶۶ سے صفحہ ۵۶۸ تک، پارہ ۲۹ میں ہے۔

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر ابنِ کثیر سے

اس سورت پر ابنِ کثیر کی تفسیر کا آغاز

حاقہ ٭٭

«حَاقَّه» قیامت کا ایک نام ہے اور اس نام کی وجہ یہ ہے کہ وعدے وعید کی عملی تعبیر اور حقیقت کا دن وہی ہے، اسی لیے اس دن کی ہولناکی بیان کرتے ہوئے فرمایا: ” تم اس «حاقہ» کی صحیح کیفیت سے بے خبر ہو “، پھر ان لوگوں کا ذکر فرمایا جن لوگوں نے اسے جھٹلایا اور خمیازہ اٹھایا تھا تو فرمایا: ” ثمودیوں کو دیکھو ایک طرف سے فرشتے کے دہاڑنے اور کلیجوں کو پاش پاش کر دینے والی آواز آتی ہے تو دوسری جانب سے زمین میں غضبناک بھونچال آتا ہے اور سب تہ و بالا ہو جاتے ہیں۔ “

پس بقول قتادہ رحمہ اللہ «طَّاغِيَةِ» کے معنی چنگھاڑ کے ہیں، اور مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اسے مراد گناہ ہیں یعنی وہ اپنے گناہوں کے باعث برباد کر دیئے گئے۔

سیدنا ربیع بن انس اور سیدنا ابن زید رضی اللہ عنہم کا قول ہے کہ اس سے مراد ان کی سرکشی ہے۔ سیدنا ابن زید نے اس کی شہادت میں یہ آیت پڑھی «كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَآ» [91-الشمس:11] ‏ یعنی ” ثمودیوں نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا۔ “ یعنی اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں اور قوم عاد کی ٹھنڈی ہواؤں کے تیز جھونکوں سے دل چھید دیئے اور وہ نیست و نابود کر دیئے گئے۔

صفحہ نمبر9731

مکمل تفسیر پڑھیں

ہر آیت کی لمبائی

سب سے لمبی آیت
۱۵ الفاظ
۶۹:۷
سب سے مختصر آیت
۱ لفظ
۶۹:۱

آغاز

۶۹:۱

ٱلْحَآقَّةُ

ﺛابت ہونے والی.

Maulana Muhammad Junagarhi

اختتام

۶۹:۵۲

فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ

پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.

Maulana Muhammad Junagarhi