ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
al-raḥmāni l-raḥīmi
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔
ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
al-raḥmāni l-raḥīmi
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔
ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔
مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
بہت بخشش کرنے والا بڑا مہربان ٭٭ اس کی تفسیر پہلے پوری گزر چکی ہے اب اعادہ کی ضرورت نہیں۔ قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «رَبِّ الْعَالَمِينَ» کے وصف کے بعد آیت «الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» کا وصف ترہیب یعنی ڈراوے کے بعد ترغیب یعنی امید ہے۔ جیسے فرمایا: «نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ» [15-الحجر:49] الخ یعنی ”میرے بندوں کو خبر دو کہ میں ہی بخشنے والا مہربان ہوں اور میرے عذاب بھی درد ناک عذاب ہیں“۔ اور فرمایا «إِنَّ رَبَّكَ…
مکمل تفسیر پڑھیں