سورۃ ص ۳۸:۵۵

۳۸:۵۵

هَـٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّـٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٍ

رومن تلفظ

hādhā wa-inna lilṭṭāghīna lasharra maābin

Maulana Muhammad Junagarhi

یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۳۸:۵۳

    یہ ہے جس کا وعده تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا.

  2. ۳۸:۵۴

    بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں.

  3. ۳۸:۵۵

    یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.

  4. ۳۸:۵۶

    دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے.

  5. ۳۸:۵۷

    یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

اہل نار کے احوال ٭٭ اوپر نیکوں کا حال بیان کیا تو یہاں بروں کا حال بیان فرما رہا ہے جو اللہ کی نہیں مانتے تھے، نبی کی نافرمانی کرتے تھے ان کے لوٹنے کی جگہ بہت بری ہے اور وہ جہنم ہے جس میں یہ لوگ داخل ہوں گے اور چاروں طرف سے انہیں آتش دوزخ گھیر لے گی۔ یہ نہایت ہی برا بچھونا ہے۔ صفحہ نمبر7741

مکمل تفسیر پڑھیں