سورۃ التین ۹۵:۲

۹۵:۲

وَطُورِ سِينِينَ

رومن تلفظ

waṭūri sīnīna

Maulana Muhammad Junagarhi

اور طور سِینِین کی.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۹۵:۱

    قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی.

  2. ۹۵:۲

    اور طور سِینِین کی.

  3. ۹۵:۳

    اور اس امن والے شہر کی.

  4. ۹۵:۴

    یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ التین: سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سفر میں دو رکعتوں میں سے کسی ایک میں یہ سورۃ پڑھ رہے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اچھی آواز اور اچھی قرأت کسی کی نہیں سنی۔ [صحيح بخاري: 767‏] باب «وَالتِّينِ» سے مراد کسی کے نزدیک تو مسجد دمشق ہے، کوئی کہتا ہے خود دمشق مراد ہے، کسی کے نزدیک دمشق کا ایک پہاڑ مراد ہے، بعض کہتے ہیں کہ اصحاب کہف کی مسجد مراد ہے، کوئی کہتا ہے کہ جودی پہاڑ پر…

مکمل تفسیر پڑھیں