سورۃ الطارق ۸۶:۱۷

۸۶:۱۷

فَمَهِّلِ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا

رومن تلفظ

famahhili l-kāfirīna amhil'hum ruwaydan

Maulana Muhammad Junagarhi

تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۸۶:۱۵

    البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں.

  2. ۸۶:۱۶

    اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.

  3. ۸۶:۱۷

    تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

صداقت قرآن کا ذکر ٭٭ «رَجْعِهِ» کے معنی بارش، بارش والے بادل، برسنے، ہر سال بندوں کی روزی لوٹانے والے، جس کے بغیر انسان اور ان کے جانور ہلاک ہو جائیں، سورج، چاند اور ستاروں کے ادھر ادھر لوٹنے کے مروی ہیں، زمین پھٹتی ہے تو دانے گھاس اور چارہ نکلتا ہے۔ یہ قرآن حق ہے عدل کا مظہر ہے یہ کوئی عذر قصہ باتیں نہیں کافر اسے جھٹلاتے ہیں اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں طرح طرح کے مکر و فریب سے لوگوں کو قرآن کے خلاف اکساتے ہیں۔ اے نبی! تو انہیں ذرا سی ڈھیل…

مکمل تفسیر پڑھیں