سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى
sabbiḥi is'ma rabbika l-aʿlā
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.
سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى
sabbiḥi is'ma rabbika l-aʿlā
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
نماز وتر کی سورتیں: اس سورت کے مکی ہونے کی دلیل یہ حدیث ہے جو صحیح بخاری شریف میں ہے، سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں سے سب سے پہلے ہمارے پاس سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابن مکتوم رضی اللہ عنہ آئے ہمیں قرآن پڑھانا شروع کیا پھر سیدنا عمار، سیدنا بلال، سیدنا سعد رضی اللہ عنہم آئے پھر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اپنے ساتھ بیس صحابیوں کو لے کر آئے۔ میں نے اہل مدینہ کو کسی چیز پر اس قدر…
مکمل تفسیر پڑھیں