وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
wa-al-layli idhā ʿasʿasa
اور رات کی جب جانے لگے.
وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
wa-al-layli idhā ʿasʿasa
اور رات کی جب جانے لگے.
فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلْخُنَّسِ
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے.
ٱلْجَوَارِ ٱلْكُنَّسِ
چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی.
وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
اور رات کی جب جانے لگے.
وَٱلصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
اور صبح کی جب چمکنے لگے.
إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
ستارے، نیل گائے اور ہرن ٭٭ سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورۃ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا اس نماز میں میں بھی مقتدیوں میں شامل تھا ۔ [صحیح مسلم:456] یہ ستاروں کی قسمیں کھائی گئی ہیں، جو دن کے وقت پیچھے ہٹ جاتے ہیں یعنی چھپ جاتے ہیں، اور رات کو ظاہر ہوتے ہیں، سیدنا علی رضی اللہ عنہ یہی فرماتے ہیں اور بھی صحابہ تابعین وغیرہ سے اس کی یہی تفسیر مروی ہے - بعض ائمہ نے فرمایا ہے…
مکمل تفسیر پڑھیں