وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ
wa-igh'fir li-abī innahu kāna mina l-ḍālīna
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.
وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ
wa-igh'fir li-abī innahu kāna mina l-ḍālīna
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.
وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍ فِى ٱلْـَٔاخِرِينَ
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ.
وَٱجْعَلْنِى مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے.
وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.
وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَ
اور جس دن کے لوگ دوباره جلائے جائیں مجھے رسوا نہ کر.
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
حکم سے کیا مراد ہے؟ ٭٭ حکم سے مراد علم عقل الوہیت کتاب اور نبوت ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مجھے یہ چیزیں عطا فرما کر دنیا اور آخرت میں نیک لوگوں میں شامل رکھ۔ چنانچہ صحیح حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی آخری وقت میں دعا مانگی تھی کہ اے اللہ اعلیٰ رفیقوں میں ملادے تین بار یہی دعا کی ۔ [صحیح بخاری:4436] ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا بھی مروی ہے۔ «اللَّهُمَّ أَحْيِنَا مُسْلِمِينَ وَأَمِتْنَا…
مکمل تفسیر پڑھیں