سورۃ الشعراء ۲۶:۱۴۰

۲۶:۱۴۰

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

رومن تلفظ

wa-inna rabbaka lahuwa l-ʿazīzu l-raḥīmu

Maulana Muhammad Junagarhi

بیشک آپ کا رب وہی غالب مہربان.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۲۶:۱۳۸

    اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.

  2. ۲۶:۱۳۹

    چونکہ عادیوں نے حضرت ہود کو جھٹلایا، اس لیے ہم نے انہیں تباه کردیا یقیناً اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر بے ایمان تھے.

  3. ۲۶:۱۴۰

    بیشک آپ کا رب وہی غالب مہربان.

  4. ۲۶:۱۴۱

    ﺛمودیوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا.

  5. ۲۶:۱۴۲

    ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

موثر بیانات بھی بےاثر ٭٭ حضرت ہود علیہ السلام کے موثر بیانات نے اور آپ کے رغبت اور ڈر بھرے خطبوں نے قوم پر کوئی اثر نہیں کیا اور انہوں نے صاف کہہ دیا کہ آپ ہمیں وعظ سنائیں یا نہ سنائیں نصیحت کریں یا نہ کریں ہم تو اپنی روش کو نہیں چھوڑ سکتے۔ «قَالُوا يَا هُودُ مَا جِئْتَنَا بِبَيِّنَةٍ وَمَا نَحْنُ بِتَارِكِي آلِهَتِنَا عَن قَوْلِكَ وَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِينَ» [11-هود:53] ‏ ” ہم آپ کی بات مان کر اپنے معبودوں سے دست بردار ہو جائیں یہ یقیناً…

مکمل تفسیر پڑھیں