وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
wal-nahāri idhā jallāhā
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
wal-nahāri idhā jallāhā
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.
وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ الشمس: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے گزر چکی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ تم نے «سبح اسم ربك الأعلى» اور «والشمس وضحاها» اور «والليل إذا يغشى» کے ساتھ امامت کیوں نہ کرائی؟ [سنن ابن ماجہ:836،قال الشيخ الألباني:صحیح] کامیابی کے لیے کیا ضروری ہے؟ ٭٭ مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ” «الضُّحَىٰ» سے مراد روشنی ہے۔“ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”پورا دن مراد ہے۔“ امام جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ…
مکمل تفسیر پڑھیں