إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
innā kadhālika najzī l-muḥ'sinīna
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
innā kadhālika najzī l-muḥ'sinīna
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْـَٔاخِرِينَ
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.
سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلْعَـٰلَمِينَ
نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَ
وه ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھا.
ثُمَّ أَغْرَقْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
نیک لوگوں کے نام زندہ رہتے ہیں ٭٭ اوپر کی آیتوں میں پہلے لوگوں کی گمراہی کا اجمالاً ذکر تھا۔ ان آیتوں میں تفصیلی بیان ہے۔ نوح نبی علیہ السلام اپنی قوم میں ساڑھے نو سو سال تک رہے اور ہر وقت انہیں سمجھاتے بجھاتے رہے لیکن تاہم قوم گمراہی پر جمی رہی سوائے چند پاک باز لوگوں کے کوئی ایمان نہ لایا۔ بلکہ ستاتے اور تکلیفیں دیتے رہے، آخر کار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تنگ آ کر رب سے دعا کی کہ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ»…
مکمل تفسیر پڑھیں