فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
fabi-ayyi ālāi rabbikumā tukadhibāni
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ
اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
فکر آخرت اور انسان ٭٭ ابن شوذب اور عطا خراسانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ» [55- الرحمن:46] صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ عطیہ بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ آیت اس شخص کے بارے میں نازل ہوئی ہے جس نے کہا تھا مجھے آگ میں جلا دینا تاکہ میں اللہ تعالیٰ کو ڈھونڈانے پر نہ ملوں، یہ کلمہ کہنے کے بعد ایک رات ایک دن توبہ کی اللہ تعالیٰ نے قبول فرما لی اور اسے جنت میں لے گیا۔ [الدر…
مکمل تفسیر پڑھیں