سورۃ الرحمن ۵۵:۴۵

۵۵:۴۵

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

رومن تلفظ

fabi-ayyi ālāi rabbikumā tukadhibāni

Maulana Muhammad Junagarhi

پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۵:۴۳

    یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے.

  2. ۵۵:۴۴

    اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے.

  3. ۵۵:۴۵

    پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

  4. ۵۵:۴۶

    اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں.

  5. ۵۵:۴۷

    پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا ٭٭ تتتتت صفحہ نمبر9104

مکمل تفسیر پڑھیں