رَبُّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ ٱلْمَغْرِبَيْنِ
rabbu l-mashriqayni warabbu l-maghribayni
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
رَبُّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ ٱلْمَغْرِبَيْنِ
rabbu l-mashriqayni warabbu l-maghribayni
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
وَخَلَقَ ٱلْجَآنَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
رَبُّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ ٱلْمَغْرِبَيْنِ
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تو (اے جنو اورانسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
انسان اور جنات کی پیدائش میں فرق ٭٭ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ انسان کی پیدائش بجنے والی ٹھیکری جیسی مٹی سے ہوئی ہے اور جنات کی پیدائش آگ کے شعلے سے ہوئی ہے جو خالص اور احسن تھا۔ مسند کی حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”فرشتے نور سے، جنات نار سے اور انسان اس مٹی سے جس کا ذکر تمہارے سامنے ہو چکا ہے پیدا کئے گئے ہیں۔ [صحیح مسلم:2996-60] پھر اپنی کسی نعمت کے نہ جھٹلانے کی ہدایت کر کے فرماتا ہے جاڑے اور گرمی کے، دو سورج کے نکلنے…
مکمل تفسیر پڑھیں