فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
fa-ammā man ṭaghā
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
fa-ammā man ṭaghā
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا سَعَىٰ
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا.
وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ
اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).
وَءَاثَرَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).
فَإِنَّ ٱلْجَحِيمَ هِىَ ٱلْمَأْوَىٰ
اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
انتہائی ہولناک لرزہ خیز لمحات ٭٭ «طَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ» سے مراد قیامت کا دن ہے اس لیے کہ وہ ہولناک اور بڑے ہنگامے والا دن ہو گا۔ جیسے اور جگہ ہے «وَالسَّاعَةُ اَدْهٰى وَاَمَرُّ» [54-القمر:46] یعنی ” قیامت بڑی سخت اور ناگوار چیز ہے “، اس دن ابن آدم اپنے بھلے برے اعمال کو یاد کرے گا اور کافی نصیحت حاصل کر لے گا۔ جیسے اور جگہ ہے «يَوْمَىِٕذٍ يَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَاَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰى» [89-الفجر:23] یعنی ” اس دن آدمی نصیحت حاصل کر…
مکمل تفسیر پڑھیں