وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
wataḍḥakūna walā tabkūna
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
wataḍḥakūna walā tabkūna
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.
أَفَمِنْ هَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟
وَأَنتُمْ سَـٰمِدُونَ
(بلکہ) تم کھیل رہے ہو.
فَٱسْجُدُوا لِلَّهِ وَٱعْبُدُوا ۩
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
”نذیر“ کا مفہوم ، نذیر کہتے کسے ہیں ٭٭ یہ خوف اور ڈر سے آگاہ کرنے والے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت بھی ایسی ہی ہے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے رسولوں کی رسالت تھی۔ جیسے اور آیت میں ہے «قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَآ اَدْرِيْ مَا يُفْعَلُ بِيْ وَلَا بِكُمْ اِنْ اَتَّبِــعُ اِلَّا مَا يُوْحٰٓى اِلَيَّ وَمَآ اَنَا اِلَّا نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ» [46-الأحقاف:9] یعنی ” میں کوئی نیا رسول تو…
مکمل تفسیر پڑھیں