سورۃ النجم ۵۳:۵۹

۵۳:۵۹

أَفَمِنْ هَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ

رومن تلفظ

afamin hādhā l-ḥadīthi taʿjabūna

Maulana Muhammad Junagarhi

پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۵۳:۵۷

    آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے.

  2. ۵۳:۵۸

    اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.

  3. ۵۳:۵۹

    پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.

  4. ۵۳:۶۰

    اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟

  5. ۵۳:۶۱

    (بلکہ) تم کھیل رہے ہو.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

”نذیر“ کا مفہوم ، نذیر کہتے کسے ہیں ٭٭ یہ خوف اور ڈر سے آگاہ کرنے والے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت بھی ایسی ہی ہے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے رسولوں کی رسالت تھی۔ جیسے اور آیت میں ہے «قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَآ اَدْرِيْ مَا يُفْعَلُ بِيْ وَلَا بِكُمْ اِنْ اَتَّبِــعُ اِلَّا مَا يُوْحٰٓى اِلَيَّ وَمَآ اَنَا اِلَّا نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ» [46-الأحقاف:9] ‏ یعنی ” میں کوئی نیا رسول تو…

مکمل تفسیر پڑھیں