۷۸:۱
عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ
ʿamma yatasāalūna
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.
عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ
ʿamma yatasāalūna
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
پہاڑیوں کی تنصیب ، زمین کی سختی اور نرمی دعوت فکر ہے ٭٭ جو مشرک اور کفار قیامت کے آنے کے منکر تھے اور بطور انکار کے آپس میں سوالات کیا کرتے تھے اور مرنے کے بعد جی اٹھنے پر تعجب کرتے تھے ان کے جواب میں اور قیامت کے قائم ہونے کی خبر میں اور اس کے دلائل میں پروردگار عالم فرماتا ہے کہ ” یہ لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں؟ “ 10176 پھر خود فرماتا ہے کہ ” یہ قیامت کے قائم ہونے کی بابت سوالات کرتے ہیں جو بڑا بھاری دن ہے اور نہایت دل ہلا…
مکمل تفسیر پڑھیں