سورۃ المرسلات ۷۷:۵۰

۷۷:۵۰

فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَ

رومن تلفظ

fabi-ayyi ḥadīthin baʿdahu yu'minūna

Maulana Muhammad Junagarhi

اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۷:۴۸

    ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.

  2. ۷۷:۴۹

    اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.

  3. ۷۷:۵۰

    اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

دنیا اور آخرت کے فائدوں کا موازنہ ٭٭ اوپر چونکہ بدکاروں کی سزاؤں کا بیان ہوا تھا یہاں نیک کاروں کی جزا کا بیان ہو رہا ہے کہ ” جو لوگ متقی پرہیزگار تھے، اللہ کے عبادت گزار تھے، فرائض اور واجبات کے پابند تھے، اللہ کی نافرمانیوں سے حرام کاریوں سے بچتے تھے وہ قیامت کے دن جنتوں میں ہوں گے، جہاں قسم قسم کی نہریں چل رہی ہیں۔ گنہگار سیاہ بدبودار دھوئیں میں گھرے ہوئے ہوں گے اور یہ نیک کردار جنتوں کے گھنے ٹھنڈے اور پرکیف سایوں میں باآرام تمام لیٹے بیٹھے…

مکمل تفسیر پڑھیں