سورۃ القیامہ ۷۵:۳۵

۷۵:۳۵

ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ

رومن تلفظ

thumma awlā laka fa-awlā

Maulana Muhammad Junagarhi

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۵:۳۳

    پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.

  2. ۷۵:۳۴

    افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.

  3. ۷۵:۳۵

    وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.

  4. ۷۵:۳۶

    کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.

  5. ۷۵:۳۷

    کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب ہاں جھٹلانے اور منہ موڑنے میں بے باک تھا اور اپنے اس ناکارہ عمل پر اتراتا اور پھولتا ہوا بے ہمتی اور بد عملی کے ساتھ اپنے والوں میں جا ملتا تھا، جیسے اور جگہ ہے «وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ» [83-المطففين:31] ‏ یعنی ” جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے ہیں تو خوب باتیں بناتے ہوئے مزے کرتے ہوئے خوش خوش جاتے ہیں “۔ اور جگہ ہے «إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ…

مکمل تفسیر پڑھیں