أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
awlā laka fa-awlā
افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.
أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
awlā laka fa-awlā
افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.
وَلَـٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.
أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر.
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.
أَيَحْسَبُ ٱلْإِنسَـٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
باب ہاں جھٹلانے اور منہ موڑنے میں بے باک تھا اور اپنے اس ناکارہ عمل پر اتراتا اور پھولتا ہوا بے ہمتی اور بد عملی کے ساتھ اپنے والوں میں جا ملتا تھا، جیسے اور جگہ ہے «وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ» [83-المطففين:31] یعنی ” جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے ہیں تو خوب باتیں بناتے ہوئے مزے کرتے ہوئے خوش خوش جاتے ہیں “۔ اور جگہ ہے «إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ…
مکمل تفسیر پڑھیں