سورۃ المزمل ۷۳:۷

۷۳:۷

إِنَّ لَكَ فِى ٱلنَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

رومن تلفظ

inna laka fī l-nahāri sabḥan ṭawīlan

Maulana Muhammad Junagarhi

یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۷۳:۵

    یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے.

  2. ۷۳:۶

    بیشک رات کا اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست کر دینے واﻻ ہے.

  3. ۷۳:۷

    یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.

  4. ۷۳:۸

    تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہوجا.

  5. ۷۳:۹

    مشرق ومغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو اسی کو اپنا کار ساز بنالے.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

باب پھر فرماتا ہے ” دن میں تجھے بہت فراغت ہے، نیند کر سکتے ہو، سو بیٹھ سکتے ہو، راحت حاصل کر سکتے ہو، نوافل بکثرت ادا کر سکتے ہو، اپنے دنیوی کام کاج پورے کر سکتے ہو، پھر رات کو آخرت کے کام کے لیے خاص کر لو۔ “ اس بناء پر یہ حکم اس وقت تھا جب رات کی نماز فرض تھی پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے بندوں پر احسان کیا اور بطور تخفیف کے اس میں کمی کر دی اور فرمایا ” تھوڑی سی رات کا قیام کرو۔ “ اس فرمان کے بعد عبدالرحمٰن بن زید بن اسلم نے آیت «إِنَّ…

مکمل تفسیر پڑھیں