تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
tabbat yadā abī lahabin watabba
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
tabbat yadā abī lahabin watabba
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
بدترین اور بدنصیب میاں بیوی ٭٭ صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطحاء میں جا کر ایک پہاڑی پر چڑھ گئے اور اونچی آواز سے «يَا صَبَاحَاهُ، يَا صَبَاحَاهُ» کہنے لگے قریش سب جمع ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں تم سے کہوں کہ صبح یا شام دشمن تم پر چھاپہ مارنے والا ہے تو کیا تم مجھے سچا سمجھو گے؟“ سب نے جواب دیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو! میں تمہیں اللہ کے سخت عذاب کے آنے کی خبر دے رہا ہوں“، تو…
مکمل تفسیر پڑھیں