وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ
wakadhaba bil-ḥus'nā
اور نیک بات کی تکذیب کی.
وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ
wakadhaba bil-ḥus'nā
اور نیک بات کی تکذیب کی.
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.
وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ
اور نیک بات کی تکذیب کی.
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے.
وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ اللیل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے یہ فرمانا پہلے بیان ہو چکا ہے کہ تو نے «سبح اسم»، «والشمس» اور «والليل» سے امامت کیوں نہ کرائی؟ [سنن نسائی:999،قال الشيخ الألباني:صحیح] نیکی کے لیے قصد ضروری ہے ٭٭ مسند احمد میں ہے علقمہ رحمہ اللہ شام میں آئے اور دمشق کی مسجد میں جا کر دو رکعت نماز ادا کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ الٰہی مجھے نیک ساتھی عطا فرما پھر چلے تو سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے ملاقات ہوئی…
مکمل تفسیر پڑھیں