سورۃ الکافرون ۱۰۹:۳

۱۰۹:۳

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

رومن تلفظ

walā antum ʿābidūna mā aʿbudu

Maulana Muhammad Junagarhi

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

سیاق و سباق میں پڑھیں

  1. ۱۰۹:۱

    آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!

  2. ۱۰۹:۲

    نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  3. ۱۰۹:۳

    نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

  4. ۱۰۹:۴

    اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  5. ۱۰۹:۵

    اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.

پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر

ماخذ: Tafsir Ibn Kathir

سورہ کافرون کا تعارف: صحیح مسلم میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت کو اور سورۃ اخلاص کو طواف کے بعد کی دو رکعت نماز میں تلاوت فرمایا۔ [صحيح مسلم:1218‏ ] صحیح مسلم میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ صبح کی دو سنتوں میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انہی دونوں سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ [صحيح مسلم:726‏ ] مسند احمد میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ…

مکمل تفسیر پڑھیں