قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ
qul yāayyuhā l-kāfirūna
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ
qul yāayyuhā l-kāfirūna
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
سورہ کافرون کا تعارف: صحیح مسلم میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت کو اور سورۃ اخلاص کو طواف کے بعد کی دو رکعت نماز میں تلاوت فرمایا۔ [صحيح مسلم:1218 ] صحیح مسلم میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ صبح کی دو سنتوں میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انہی دونوں سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ [صحيح مسلم:726 ] مسند احمد میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ…
مکمل تفسیر پڑھیں