إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
inna l-abrāra lafī naʿīmin
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
inna l-abrāra lafī naʿīmin
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.
كِرَامًا كَـٰتِبِينَ
لکھنے والے مقرر ہیں.
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.
وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ ٱلدِّينِ
بدلے والے دن اس میں جائیں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
ابرار کا کردار ٭٭ جو لوگ اللہ تعالیٰ کے اطاعت گزار فرمانبردار ہیں، گناہوں سے دور رہتے ہیں، انہیں اللہ تعالیٰ جنت کی خوشخبری دیتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ انہیں «ابرار» اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے ماں باپ کے فرمانبردار تھے اور اپنی اولاد کے ساتھ نیک سلوک کرتے تھے ۔ [سلسلۃ احادیث ضعیفہ البانی:3221] بدکار لوگ دائمی عذاب میں پڑیں گے، قیامت کے دن جو حساب کا اور بدلے کا دن ہے ان کا داخلہ اس میں ہو گا ایک ساعت بھی ان پر عذاب ہلکا نہ ہو گا، نہ موت آئے گی،…
مکمل تفسیر پڑھیں