يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
yaʿlamūna mā tafʿalūna
جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
yaʿlamūna mā tafʿalūna
جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَـٰفِظِينَ
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے.
كِرَامًا كَـٰتِبِينَ
لکھنے والے مقرر ہیں.
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.
وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.
ماخذ: Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ الإنفطار: نسائی میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز پڑھائی اور میں لمبی قرأت پڑھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معاذ کیا یہ سورتیں نہ تھیں؟ «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلیٰ» اور «وَالضُّحَى» اور «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» ۔“ [سنن نسائی:998،قال الشيخ الألباني:صحیح] اس حدیث کی اصل بخاری و مسلم میں ہے۔ [صحیح بخاری:705] ہاں «اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ» کا ذکر صرف نسائی کی روایت میں ہے اور وہ حدیث…
مکمل تفسیر پڑھیں